لتھوا نیا میں لوگوں نے چینی تائی چھی کی مشق کی
ولنیوس (شِنہوا) چینی تائی چھی کے شوقین اختتام ہفتہ لتھوا نیا کے شہر ولنیوس میں جمع ہوئے اور کوچ وانگ شی ین کی رہنمائی میں مشق کی ۔ وہ گزشتہ 30 برس سے زائد عرصے سے لتھوا نیا میں مقیم ہیں، اور گزشتہ 20 برس سے تائی چھی کوچ ہیں۔

لتھوا نیا، ولنیوس میں چینی تائی چھی کے شوقین کوچ وانگ شی ین (بائیں پہلے) کے ساتھ مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

لتھوا نیا، ولنیوس میں چینی تائی چھی کے شوقین کوچ وانگ شی ین (بائیں پہلے) کے ساتھ مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!