لاہور،دو نا معلوم افراد 25 سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑکرفرار
لاہورمیں دو نا معلوم افراد پچیس سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق دونامعلوم افرادلڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔ایک لڑکے کو پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمرتقریبا25سال ہے۔لاش تحویل میں لیکرتفتیش شروع کردی،زیادتی اورقتل سمیت مختلف پہلوں پرتفتیش کی جائیگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
