لاہور' سرکاری آٹا فروخت کرنیوالے ٹرک ڈرائیور سے رقم چھین لی گئی
لاہور کے علاقے مناواں میں 3 ملزمان نے سرکاری آٹا فروخت کے بعد واپس جانے والا ٹرک مبینہ طورپر لوٹ لیا۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان اسلحہ کے زورپر ٹرک کے ڈرائیور سے 3 لاکھ 90 ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
