لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا نفاذبدھ سے شروع ہو گا۔ یہ پابندی آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی۔ لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
