کراچی میں کتوں سے محبت کرنے والوں کے لئے شو کا انعقاد
کراچی میں آل بریڈ چیمپیئن شپ ڈاگ شو منعقد ہوا جہاں کتوں سے محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد مو جود تھی جو بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔ ڈاگ شو میں مختلف نسل کے خوبصورت کتوں نے حصہ لیا، شو نے کتوں کے مالکان اور محبت کرنے والوں کو آ گا ہی، تفریح اور حوصلہ افزائی کا ایک اچھا موقع فراہم کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
