قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف انڈونیشیا میں مظاہرے، سویڈن کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سویڈن کے سفارت خانے کے باہر مظاہرین نے ڈنمارک کے سیاستدان کی طرف سے قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کرنے کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سویڈش جھنڈے کو آگ لگا دی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نہ صرف اس کی مذمت کرے بلکہ سویڈن کی ہر چیز کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کرے،مظاہرین نے سویڈن حکومت اور متعلقہ سیاستدان کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
