کر سمس سجا و ٹ سے بیروت کا مر کزی علا قہ جگمگا اٹھا
کرسمس کے قریب آ تے ہی بیروت کے مرکزی علا قہ میں تعطیلات کا سماں ہے۔ لبنان کے دارالحکومت کے وسطی علا قہ میں تہوار کی سجا وٹ کی روشنیاں چھائی ہوئی ہیں، جبکہ کاریگر اور دیگر دکاندار مارکیٹ میں رنگ بر نگی اشیاء سجا ئے بیٹھے ہیں، یہ ان سب لو گوں کے لئے ہے جو اچھے تحا ئف کی تلا ش میں ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
