کورونا کی چھٹی لہر کے وار میں پھر تیزی، مزید 3 مریض جاں بحق
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 11 ہزار 970 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے ہیں، 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
