کوئٹہ،فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگووائرس کا مریض انتقال کرگیا
فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے مرنے والے متاثرہ مریض کا تعلق ضلع چمن سے تھا اور مریض فاطمہ جناح اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیر علاج تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک متاثرہ مریض زیر علاج ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
