کندھ کوٹ،بھوسے سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 6 افراد جاں بحق 6 زخمی
کندھ کوٹ میں اناج منڈی روڈ پر بھوسے سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا۔ کندھ کوٹ شہر کے مصروف ترین اناج منڈی روڈ پر بھوسے سے بھرا ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دب گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں اور شہریوں نے لوگوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا،جہاں پر دو خواتین سمیت چھ افراد دم توڑ گئے جبکے چھ زخمیوں کو رحیم یار خان منتقل کردیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
