کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نئی قیادت میڈیا سے گفتگو کرے گی: ترجمان
بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی نئی قائمہ کمیٹی کے ارکان 20ویں مرکزی کمیٹی کے پہلے مکمل اجلاس کے اختتام پرملکی اور غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کریں گے۔
کانگریس کے ترجمان سن یی لی نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس کا اجلاس ختم ہونے کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں مرکزی کمیٹی کا پہلا مکمل اجلاس ہوگا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
