کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس اتوار کو شروع ہوگی
بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس اتوار کی صبح 10 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوگی۔
قومی کانگریس کی تقریب کو چائنہ میڈیا گروپ اورشِنہوا نیٹ سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ تقریب کو ملک بھر میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو اسٹیشنز کے ساتھ ساتھ نیوز ویب سائٹس، نیومیڈیا پلیٹ فارمز، بڑی آؤٹ ڈور اسکرینز اور موبائل ٹیلی ویژن کے ذریعے بھی نشر کیا جائے گا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
