کلرکہار،مزدا ٹرک ٹریلر سے ٹکرا گیا، 3افراد زخمی

کلرکہار،مزدا ٹرک ٹریلر سے ٹکرا گیا، 3افراد زخمی

موٹروے سالٹ رینج میں مزدا ٹرک آگے جانے والے ٹریلر سے ٹکرا گیا جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو موٹروے کی ایمبولینس نے ٹراماسنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔ مزدا ٹرک میں سوار فیملی اور مال مولیشی سوات سے سرگودھا جا رہا تھے، بچے اور خواتین محفوظ رہے۔ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From