قلندرز کے ڈیوڈ ویزا نے ڈگ آئوٹ کی صفائی کرکے مثال قائم کردی
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آل رائونڈر ڈیوڈ ویزا نے میچ کے بعد صفائی کرکے مثال قائم کی اور مداحوں کے دل جیت لیے،ڈیوڈ ویزا دیگر کھلاڑیوں کے پویلین جانے کے بعد ڈگ آئوٹ میں صفائی کرتے رہے اور اپنے ڈگ آئوٹ میں پڑی خالی بوتلیں اٹھاتے رہے، قلندرز کے آل رائونڈر نے بوتلیں اٹھا کر کوڑا دان میں پھینکیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
