کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68سال کی عمر میں چل بسے

کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68سال کی عمر میں چل بسے

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مشہور ریسلر لینی مارک پوفو 68سال کی عمر میں چل بسے، لینی مارک پوفو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں بھی شامل تھے،لینی مارک پوفو کی موت پر مداحوں اور دیگر ریسلرز نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From