کینیا پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور نتائج عوام کے سامنے لائے،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے،اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
