کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا
کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے،پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے،واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
