کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ، 5افراد زخمی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرلانگ بیچ میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں5افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جب کہ حملے میں زخمی ہونے والے 4افرادکو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی،رپورٹس کے مطابق تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مارکر زخمی کردیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
