خاتون نے آپریشن کے دوران نکالی گئی اپنے گھٹنے کی ہڈی پکاکر کھالی
ہسپانیہ سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر پولا گونو نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پاستہ میں اپنے گھٹنے کی کرکری ہڈی ( کارٹلیج ) کو ڈال کر پکالیا تھا۔ 30 سالہ پولا گونو کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 20 لاکھ ہے اور انہوں نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ چوٹ لگنے کی وجہ سے ان کی گھٹنے کی سرجری کی گئی تھی جس دوران ان کے گھٹنے کی ہڈی(cartilage) کا ایک حصہ( جسےmeniscus کہا جاتا ہے ) کو نکال دیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
