قاہرہ کی الازہرمسجد میں افطار کا اہتمام
قاہرہ (شِنہوا) مصر میں تاریخی قاہرہ کے مشہور مقامات میں سے ایک الازہر مسجد میں افطار کا انعقاد ایک ناقابل فراموش لمحہ ہوتا ہے۔
مصر، قاہرہ کی الازہر مسجد میں رمضان المبارک کے دوران رضاکار افطار کا سامان تیار کررہے ہیں۔(شِنہوا)
مصر، قاہرہ کی الازہر مسجد میں رمضان المبارک کے دوران لوگ روزہ افطار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
مصر، قاہرہ کی الازہرمسجد میں رمضان المبارک کے دوران لوگ روزہ افطار کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
