جرمنی، امریکی ایئر بیس بند کی جائے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جرمنی کے صوبہ رینانیا پالاٹینا میں امریکی ایئر بیس 'ریمسٹین' کو بند کرنے کے مطالبے کے ساتھ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے،تقریبا 2ہزار 500افراد کی شرکت سے کئے گئے مظاہرے میں مظاہرین نے امریکی ایئر بیس ریمسٹین کو بند کرنے کا مطالبہ کیا اور "امریکہ اپنے گھر جاو" کے نعرے لگائے،مظاہرین نے ایک سال سے جاری روس یوکرین جنگ سے متعلق امن مذاکرات کے فوری انعقاد کا بھی مطالبہ کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
