جنرل ندیم رضا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات

جنرل ندیم رضا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا ، صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From