جناح ہاس میں توڑ پھوڑ اور جلا وگھیرا وکی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاوس میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیرا وکی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہورجناح ہاوس میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاون عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن پولیس کے 4 دیگرافسران جے آئی ٹی کے ممبرمقرر کیے گئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
