جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد
جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا کا رہائشی ملزم کو گرفتارکرلیا۔جس سے ہیروئن بھرے 48 کیپسولز ملے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
