جاپان، شی زو کا میں چیری کے پھول کھل گئے
جاپان، شی زوکا کے علاقے اتامی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)
شی زو کا ، جاپان (شِنہوا) شی زوکا میں چیری کے پھول کھل گئے ہیں جو خوبصورت مناظر سے لطف اٹھانے اور موسم بہار کو محسوس کرنے کے لئے سیاحوں کو راغب
کررہے ہیں۔

جاپان، شی زوکا کے علاقے اتامی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

جاپان، شی زوکا کے علاقے اتامی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

جاپان، شی زوکا کے علاقے اتامی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!