جاپان میں برف سے ڈھکے فوجی پہاڑ کا شاندار نظارہ
برف سے ڈھکا، بادلوں اور دھند سے گھرا فوجی پہاڑ ایک خوبصورت پینٹنگ کی مانند ہے۔ یہ سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر تے ہوئے تصاویر لینے پر مجبور کرتا ہے۔ بہت سے مقامی افراد یاماناشی پریفیکچر میں جھیل کاواگوچیکو کے کنارے سے فوجی پہاڑ کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
