جامنی رنگ کی آسمانی بجلی سے سڈنی کی رات روشن ہو گئی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آسمان کے درمیان چمکدار بجلی بادلوں سے پھوٹی اور دور دراز وادی میں پھیل گئی ۔ رات بھر جامنی رنگ چھایا رہا اور پورے شہر کو منور کرتا رہا۔ یہ ایک نیا اور انتہائی شاندار نظارہ تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
