یوکرین کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، روسی فوج نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا
بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا جس کے روسی فوج نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے، روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا ہے جس کے پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے،واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
