یوکرین کا 33روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعوی
یوکرین نے 30سے زائد روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے جمعرات کی رات دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں میزائل اور ڈرونز داغے تھے،یوکرینی فوج کے مطابق روس نے گزشتہ رات 15 میزائل اور 18 ڈرونز داغے،اس حوالے سے مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ میزائل اور ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2افراد زخمی ہوئے جبکہ 5گھروں کو نقصان پہنچا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
