ڈینگی ٹسٹ ڈیوائس خرد بردکیس ، ملزمان کی عبوری ضمانت خارج
سپیشل جج سینٹرل محمد اعظم خان کی عدالت نے پولی کلینک ہسپتال میں ڈینگی ٹسٹ ڈیوائس خرد بردکیس میں ملزمان ڈاکٹر امان اللہ اور سٹور کیپر عابد حسین کی عبوری ضمانت خارج کر دی ایف آئی اے نے دو نوں ملزمان کو گر فتار کر لیا.
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
