ینگ یونگ چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کے پروکیوریٹر جنرل منتخب
بیجنگ(شِنہوا) ینگ یونگ کو چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا پروکیوریٹر جنرل منتخب کیا گیا ہے، ینگ یونگ کا انتخاب ہفتہ کو قومی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری پہلے سیشن میں عمل میں لایا گیا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
