ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی، اب ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا بہت سے لوگوں نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے،انہوں نے کہا کہ گوشوارے جمع کرانے کیلئے سسٹم پر بہت لوڈ ہے، پہلے کوارٹر میں 84ارب روپے کے ری فنڈز دیئے گئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
