ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا سے اہم میچ سے قبل آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپاکورونا کا شکار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کے خلاف اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق ایڈم زمپا کو کورونا کی معمولی علامات ہیں،ترجمان کا کہنا تھا کہ ایڈم زمپا سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
