ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں،علی سرفراز کو چیئر مین پی اینڈ ڈی کے عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From