گھریلو تشدد کب ختم ہوگا ،اداکارہ منال خان کا سوال

گھریلو تشدد کب ختم ہوگا ،اداکارہ منال خان کا سوال

معروف اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو شادی مت کرو۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ گھریلو تشدد کب ختم ہوگا؟ اسے اب ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے لکھا کہ میری پیاری سہیلی سارہ کو اس کے شوہر نے بیدردی سے قتل کر دیا، اس کی عمر 37 تھی آج تک مجھے اس بات کا شدید دکھ محسوس ہوتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From