گجرات،داماد کی سسرال میں گھس کر فائرنگ، سسر اور سالہ جاں بحق، ساس شدید زخمی، ملزم فرار
گجرات میں داماد نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کردی، واقعے میں سسر، سالہ جاں بحق جبکہ ساس زخمی ہوگئیں۔ گجرات میں بیوی کی جانب سے خلع ی درخواست دائر کرنے کے تنازع پر شوہر نے سسرال میں گھر کر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملزم کا سسر اور سالہ جاں بحق جبکہ ساس شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے مقتولین کی لاشیں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
