گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی،کمرہ عدالت میں   قہقہے

گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی،کمرہ عدالت میں قہقہے

سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ آئی جی صاحب! گڈ ٹو سی یو ، جج کے آئی جی سے مکالمے پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کے قہقہے گونجنے لگے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From