فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون بدھ کی سہ پہر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔
میکرون جو جمعہ تک چین کے دورے پر ہیں اس دوران چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے دارالحکومت گوانگ ژو کا بھی دورہ کریں گے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
