فرانس کے ساتھ اسپین کی سرحد کے دونوں اطراف جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
فرانس کے ساتھ اسپین کی سرحد کے دونوں اطراف جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،شمالی کاتالونیا پرشعلے اوردھوئیں کے گہرے بادل چھاگئے،حکام کے مطابق 903ہیکٹرپرپھیلی آگ پرقابو پانے کیلئے 560فائرفائٹرزمصروف عمل ہیں،آگ کے باعث قریبی آبادی کو نقصان پہنچا ہے،ریسکیوٹیموں نے تین سو لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، دونوں ممالک کوملانے والی ٹرینیں اور سڑکیں بھی بند ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
