فاسٹ بولر حارث رف انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کریں گے
فاسٹ بولر حارث رف انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کریں گے جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس کی بھی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت پر مشاورت زیر غور ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ سپنر ابرار احمد کو بھی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وکٹ کیپر سرفراز احمد کا ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
