دیوقامت پانڈے کائی کائی اور جیا جیا مزید 5 سال سنگاپور میں قیام کرینگے
پرکشش مقام ریورونڈرز میں 10 سال رہنے کے بعد دیوقامت پانڈوں کائی کائی اور جیاجیا کے سنگاپور میں قیام کی مدت کو مزید5 سال بڑھا دیا گیا ہے۔توسیع کے معاہدے پر دستخط کیلئے گزشتہ روز منعقد ہونیوالی تقریب میں سنگاپور کے وزیر تجارت و صنعت لووین لنگ اور سنگاپور میں چین کے سفیر سن ہائی یان نے شرکت کی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
