دادو،بچوں کے اغوا میں ملوث بین الصوبائی گروہ کی رکن گرفتار
سندھ کے شہر دادو سے بچوں کے اغوا میں ملوث بین الصوبائی گروہ کی رکن کو گرفتار کیا گیا ہے،ایس ایس پی عمران قریشی کا کہنا تھا کہ گائوں ملاح میں چھاپے کے دوران خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران بچے کو بھی بازیاب کرایا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
