چھونگ چھنگ میں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت کا انعقاد
چھونگ چھنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت میں 88 بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے جن میں سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت 290.7 ارب یوآن (تقریباً 41.55 ارب امریکی ڈالرز) ہے۔ یہ میلہ جمعرات سے شروع ہوا ہے۔
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت میں لوگ شرکت کررہے ہیں۔(شِںہوا)
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت کا بیرونی منظر۔ (شِںہوا)
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت میں عملے کا ایک رکن روبوٹ کتا متعارف کر وارہا ہے۔(شِںہوا)
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں منعقدہ 5 ویں مغربی چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت میں عملے کا ایک رکن ڈرون مصنوعات متعارف کر وارہا ہے۔(شِںہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
