چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59راولپنڈی سے کاغذات جمع کرا دیے
سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیٹے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئے،چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59راولپنڈی سے کاغذات جمع کرائے ہیں،ذرائع کا کہنا تھاکہ سابق وفاقی وزیر کے بیٹے تیمور علی خان آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
