چنیوٹ،مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق
پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے باعث پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
