چلی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24ہوگئی
لاطینی امریکا کے ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24ہوگئی ہے،آگ سے تقریبا ایک ہزار کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہونے کے باعث حکومت نے ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کردی ہے، یاد رہے کہ چلی میں موسم انتہائی گرم ہے جس کی وجہ سے آگ بجھانے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
