چینی صدر شی کی جانب سے ایک صاف اور خوبصورت ایشیا بحرالکاہل کو یقینی بنانے پر زور
بینکاک (شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے 29ویں ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کے معا شی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایشیا بحرالکاہل کو صاف اور خوبصورت بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے ۔
انہوں نے جمعہ کو اپنے خطاب میں اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو بڑھانے، مربوط ڈیجیٹل اور سبز ترقی میں تیزی لانے ، توانائی، وسائل اور صنعتی اور کھپت کے ڈ ھا نچے کے عمل کو آگے بڑھانے اور سبز اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
