چینی صدر کوپ 15 کے دوسرے حصے کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر یں گے
بیجنگ (شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ 15 ویں حیاتیاتی تنوع کے کنو نشن میں فر یقین کی کا نفرنس (کو پ 15) کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوسرے حصے کی افتتا حی تقر یب سے خطاب کر یں گے۔
چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ہوا چھن اینگ نے بدھ کے روز بتا یا ہے کہ چینی صدر جمعرات کے روز ویڈ یو لنک کے ذ ریعے کوپ 15 کے اجلاس سے خطاب کر یں گے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
