چینی صدر کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ سیشن کے مکمل اجلاس میں شرکت
بیجنگ (شِنہوا) چین کی قومی مقننہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس نے اتوار کی صبح بیجنگ میں اپنے پہلے سیشن کے پانچویں مکمل اجلاس کا انعقاد کیا۔
شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
