چینی صدر کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کیلئے ہر ممکن کوششوں کا حکم
بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن میں 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد جانی نقصان کو کم کرنے کیلئے ہر طرح کی امدادی کوششیں کرنے کا حکم دیتے ہوئے زندگیاں بچانے کو بنیادی کام کے طور پر سرانجام دینے پر زور دیا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ ہدایات پیر کی دوپہر 12 بجکر 52 منٹ پر لوڈنگ کاؤنٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد جاری کیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
